سنا مکی کو پہلی بار عربوں نے دریافت کیا جو 900 عیسوی سے اس کو استعمال کر رہے ہیں۔ یونانی نظام طب میں اس کی بڑی شہرت کے علاوہ ، اسے دنیا کے مختلف روایتی ادویات کے طریقہ علاج میں استعمال ہوتا ہے جن میں آیورویدک ، ہومیو پیتھک اور ایلوپیتھک ادویات شامل ہیں۔ مختلف روایتی طریقہ علاج میں ، سنا مکی کے پتے قبض، بھوک میں کمی، جگراورتلی کا بڑھنا، بدہضمی ، ملیریا ، یرقان ، خون کی کمی کے علاج کے لیے استعمال ہوتے ہیں اور بڑی آنت کی حرکت کو بڑھاتا ہے۔ یہ جلاب آور بھی ہے، سرکہ میں خشک پتوں کے پاؤڈر سے بنایا گیا پیسٹ جلد کی بیماریوں اور دانوں کو دور کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ سنا مکی اور گورمالا کے بیجوں کے پاوڈر کو دہی کے ساتھ ملا کر پیٹ کے کیڑے کے علاج کے لیے ایک مفید دوا ہے۔
Senna Makki(ثنا مکی)

Senna Makki(ثنا مکی)
+ Free ShippingOnly logged in customers who have purchased this product may leave a review.


Reviews
There are no reviews yet.