Lavender (اسطو خدوس)

Lavender (اسطو خدوس)

+ Free Shipping

Analgesic, Antipyretic, Aperitif, Aphrodisiac, Astringent, Cardiotonic, Cerebrotonic, Contraceptive, Depurative, Diaphoretic, Digestive, Expectorant, Hemostat, Laxative, Pectoral, Sedative, Stomachic, Vermifuge.

Guaranteed Safe Checkout

اسطو خدوس کا تیل جلد اور خوبصورتی کے لیے انتہائی قابل استعمال ہے اور عام طور پر خوشبوؤں اور شیمپو میں استعمال ہوتا ہے جو جلد کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔ چائے کے طور پر اسطو خدوس کا استعمال ہاضمے کے مسائل جیسے قے ، متلی ، آنتوں کی گیس ، پیٹ کی خرابی ، بانجھ پن اور پیٹ کی سوجن میں مدد کرتا ہے۔ اسطو خدوس کا تیل زخموں کے علاج میں بھی موثر پایا گیا ہے۔ تیل ماہواری سے قبل جذباتی علامات کو دور کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ یہ اضطراب اور جذباتی دباؤ کو کم کرتا ہے۔ ذیابیطس کی علامات سے بچاتا ہے ۔ یہ دماغ کے افعال کو بھی بہتر بناتا ہے۔ یہ جلن اور زخموں کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتا ہے۔ نیند کو بہتر بناتا ہے- یہ مہاسوں کو کم کرتا ہے اور جلد کی رنگت کو بحال کرتا ہے۔ سر درد کو دور کرتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shopping Cart
Scroll to Top