₨ 650
Compare• Figs contain ample sugar, potassium, magnesium, iron, and copper. • It helps to strengthen bones and teeth. • It promotes hair growth. • Very helpful in depression. • It is known as the best moisturizer. • Fig paste is also used for dry skin or chapped lips. • Best for digestion and eliminates the problem of heaviness or gas in nature. |
انجیر قدرتی طور پر سادہ شکر ، پوٹاشیم ، میگنیشیم ، آئرن اور تانبے سے بھرپور ہوتے ہیں۔ انجیر ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ بالوں کی نشوونما میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہائی ڈپریشن میں مبتلا افراد کے لیے بھی انجیر مفید ہے۔ اسی لیے اسے ایک بہترین موئسچرائزر کہا جا سکتا ہے۔ خشک جلد یا پھٹے ہونٹوں پر انجیر کا پیسٹ لگانا فائدہ مند ہے۔ انجیر کھانے کو جلد ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے اور بھاری پن یا گیس کا مسئلہ بھی ختم کرتا ہے۔ |
Weight | 300 g |
---|
Reviews
There are no reviews yet.